کراچی:عید الفطر پرہلکی بارش کا امکان

Mar 15, 2026 | 17:20:PM
کراچی:عید الفطر پرہلکی بارش کا امکان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اقصیٰ شیخ)کراچی سمیت سندھ بھرمیں عید الفطر پر مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق  16 مارچ کی رات مغربی سسٹم ملک میں داخل ہوگا،مغربی سسٹم کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کا امکان ہے۔ 

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ 

خیال رہے کہ سندھ کے مختلف اضلاع میں 17 سے 27 مارچ کے دوران بارش ہوگی۔ 

یہ بھی پڑھیں :   لاہور کے ساتھ اسلام آباد اور کئی دیگر علاقوں میں بارش