روس کا یوکرین پر حملہ،9 افراد ہلاک ،30 زخمی

Jun 15, 2026 | 12:05:PM
روس کا یوکرین پر حملہ،9 افراد ہلاک ،30 زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)روس نے یوکرین پر ایک بار پھر حملہ کردیا،جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 9ہوگئی ہے۔

یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روسی حملوں میں 30سے زائد افراد زخمی ہوئے،روس نے رات بھر 70میزائل اور 611ڈرون حملے کئے۔

یوکرینی صدر زیلنسکی نے جی سیون ممالک سے روس پر دباؤ بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے کہاہے کہ  جی سیون ممالک ممالک یوکرین کی فضائی مددمیں اضافہ کریں،روس پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں۔

مزید پڑھیں:ایران امریکا معاہدہ، منجمد اربوں ڈالرز کی واپسی پر تضاد