ایران امریکا امن معاہدہ ، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تاریخ رقم کردی،محسن نقوی کا خراج تحسین
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایران امریکا معاہدے کی تکمیل ،فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے تاریخ رقم کردی،وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے فیلڈ مارشل کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔
He did it. Again.
— Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) June 14, 2026
Not just for his country this time, but for the world. pic.twitter.com/gUxrtIWkE0
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیاکیلئےکردکھایا۔
وفاقی وزیر داخلہ نے فیلڈ مارشل کی تصویر شئیر کرتے ہوئے انہیں ہیرو قراردیا۔
یہ بھی پڑھیں:پل بھر میں سب ختم! طیارہ کریش کر گیا