حیدرآباد: کوچ اور ٹرالر میں تصادم ،3افراد جاں بحق

Jun 15, 2025 | 22:31:PM
حیدرآباد: کوچ اور ٹرالر میں تصادم ،3افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد حسن)حیدرآباد میں ایم نائن موٹروے تھانہ بولا خان کے قریب کوچ اور ٹرالر میں تصادم  کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اوربیس زخمی ہو گئے۔

ایدھی حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،زخمیوں کو کوٹری تعلقہ ہسپتال اور سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کیا گیا ہے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - سندھ
ٹیگز: