ایران، اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی  فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال

Jun 15, 2025 | 16:02:PM
ایران، اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی  فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( 24 نیوز )ایران اور اسرائیل کے مابین جنگ میں مختلف ممالک کی  فضائی حدود بند ش کے باعث مختلف غیر ملکی ائر لائنز نے اپنے مختلف سیکٹرز کے لئے پاکستانی فضائی حدود کا استعمال شروع کر دیا ۔

رپورٹ کے مطابق ایمریٹس سمیت کئی بڑی ایئرلائنز  شمالی امریکا، مصر اور دیگر ممالک کے لئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کر رہی ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی عائد۔۔۔

ائرلائنز مغربی پاکستان سے گزر کر مغرب میں افغانستان ،ترکمانستان، بحیرہ کیسپین، آذربائیجان اور ترکی کے بعد آگے جا رپی ہیں، جنگ کے باعث ایران، عراق، شام، اردن اور اسرائیل کی فضائی حدود بدستور بند ہیں۔