ایف بی آر نے کارگو کی نگرانی کیلئے نیا ٹریکنگ سسٹم متعارف کروا دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کلیم اختر)ایف بی آر نے کارگو کی نگرانی کے لیے نیا ٹریکنگ سسٹم متعارف کروا دیا۔
ای بلٹی کا نظام سیلز ٹیکس قانون کا حصہ بنانے کے علاوہ آن لائن خرید و فروخت پر سیلز ٹیکس کی نگرانی بھی سخت کردی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:آئی پی ایل میچ میں لائٹس کیسے بند ہوئیں؟خواجہ آصف کے بیان نے ہلچل مچادی
ای کامرس ٹرانزیکشنز پر 2 فیصد ٹیکس لاگوہوگا جبکہ کورئیر کمپنیوں کوبھی ٹیکس وصولی کا پابند بنانے کے لئے حکمت عملی پر کام شروع کر دیا گیاہے۔