راولپنڈی:کہوٹہ روڈ پر آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )راولپنڈی کاک پل کے قریب کہوٹہ روڈ پر آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی ، حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کاک پل کے قریب کہوٹہ روڈ پر آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی،حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، آگ پر قابو پانے کےلئے فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔
یہ بھی پڑھیں:جہاز کے بعد ہیلی کاپٹر بھی گر گیا، بھارت سے ایک اور افسوسناک خبر آگئی