بھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،7 افراد جاں بحق

Jun 15, 2025 | 09:30:AM
بھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،7 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز ) بھارت میں فضائی مسافروں کی مشکلات کم نہ ہو سکی ، جہاز حادثہ کے بعد بھارتی شہر کیدرناتھ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا،7  افراد جاں بحق ہو گئے ۔ 

 تفصیلات کے مطابق جہاز حادثہ کے بعد بھارتی شہر کیدرناتھ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں7افراد سوار تھے۔ حادثہ میں  تمام  افراد جاں بحق ہق گئے ۔ 

 یہ بھی پڑھیں: موسلادھار بار ش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، متعدد فیڈر ٹرپ ۔۔۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر دیرادون سے کیدرناتھ جارہا تھا۔ہیلی کاپٹر کو حادثہ خراپ موسم کے باعث پیش آیا ۔