محکمہ پولیس کی تمام خستہ حال گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ 

Jun 15, 2023 | 11:02:AM
  پنجاب حکومت نے تمام پرانی اور خستہ حال گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  پنجاب حکومت نے تمام پرانی اور خستہ حال گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  

چیف سیکرٹری نے تمام محکموں سے پرانی گاڑیوں کا ڈیٹا مانگ لیا ہے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو تمام 15 سال پرانی گاڑی نیلام کرنے کی ہدایت کردی۔

مزید پڑھیں:  لاہور: سی آئی اے کے ساتھ مقابلے میں ریکارڈ یافتہ ملزم ہلاک

چیف سیکرٹری کے ذرائع  کے مطابق 100 سے زائد گاڑی نیلام ہوگی۔