کراچی: ماڑی پور میں گاڑی نالے کی دیوار سے ٹکرا گئی،4 افراد جاں بحق

Jul 15, 2025 | 10:07:AM
کراچی: ماڑی پور میں گاڑی نالے کی دیوار سے ٹکرا گئی،4 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی میں ماڑی پور گدھا گاڑی چوک کے قریب گاڑی نالے کی دیوار سے ٹکرا گئی۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں مرد، خاتون اور دو بچے شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے مرد، خاتون اور 2 بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔