پٹرول 9 روپے ،ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا

Jul 15, 2023 | 22:47:PM
Petrol Prices decreased, 24News
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

24نیوز: وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت 9 روپے کم کر دی اور  ڈیزل 7 روپے فی لٹر سستا کر دیا۔ 

پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اہم پریس کانفرنس کی ہے۔، اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں  9 فی لیٹر کمی کر کےنئی قیمت 253 روپے فی لیٹر  کرنے کا اعلان کر دیا۔، اسحاق ڈار  نے بتایا کہ  ڈیزل کی قیمت میں  7 روپے فی لیٹر کمی   کی گئی ہے۔ ڈیزل کی نئی قیمت اب  253 رروپے 50 پیسے ہو گی۔

وفاقی وزیر خزانہ کی اعلان کردہ پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 15 جولائی کی شب سے و گا اور یہ آئندہ پندرہ روز کے لئے نافذ العمل رہیں گی۔