پاکستانیوں نے مختلف ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے پر کتنے گھنٹےخرچ کئے۔۔جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

Jan 15, 2022 | 21:39:PM
شہری ،موبائل ،استعمال،
کیپشن: شہری موبائل استعمال کر رہے ہیں(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)سال 2021 میں پاکستان موبائل مارکیٹ کا 12 واں بڑا ملک بن گیا، اس سال پاکستانیوں نے 2.6 ارب ایپس اور دیگر چیزیں ڈاؤن لوڈ کیں۔

ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کی گئی خبر کے مطابق سال2021 میں پاکستان مختلف ایپس کی ڈاؤن لوڈنگ کے حوالے سے دنیا کا چھٹا بڑا ملک تھا، پاکستانی عوام نے 134 ارب گھنٹے مختلف ایپس کے استعمال پر خرچ کئے۔

یہ بھی پڑھیں:آتش فشاں پھٹ گیا۔۔سونامی وارننگ جاری۔۔سیٹلائٹ ویڈیو مناظر نے دل دہلا دیئے