بھارت نے آج بھی میچ میں ہینڈ شیک سے بھاگنے کا فیصلہ کرلیا

 بھارتی ٹیم ہینڈ شیک نہ کرکے بی جے پی ووٹرز کو خوش کرنے کی کوشش کرےگی،ذرائع

Feb 15, 2026 | 12:35:PM
بھارت نے آج بھی میچ میں ہینڈ شیک سے بھاگنے کا فیصلہ کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( اعجاز وسیم باکھری)بھارت رافیل گرنے کے صدمے سے باہر نہ نکل پایااوربھارت نے آج بھی میچ میں ہینڈ شیک سے بھاگنے کا فیصلہ کرلیاہے۔
 ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم آج بھی ہینڈ شیک نہ کرکے بی جے پی ووٹرز کو خوش کرنے کی کوشش کرےگی۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت میچ سے قبل کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبرآگئی
محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی واپس نہ ملنے کا صدمہ آج بھی برقرارہے اورذرائع کے مطابق بھارت نے آج بھی میچ میں ہینڈ شیک سے بھاگنے کا فیصلہ کرلیاہے کیونکہ سپورٹس مین سپرٹ کے خلاف جانے کا بھارتی ٹیم کا ریکارڈ پرانا ہے۔