وفاقی حکومت کا کرسمس پر مسیحی ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ

Dec 15, 2025 | 22:43:PM
وفاقی حکومت کا کرسمس پر مسیحی ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم)وفاقی حکومت نے کرسمس کےموقع پرمسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کودسمبرکی تنخواہ اورپنشن ایڈوانس میں ادا کرنےکا فیصلہ  کیا ہے۔

مسیحی برادری کےتمام وفاقی ملازمین، پنشنرز کو 22 دسمبر کو تنخواہ ادا کی جائے گی۔وفاقی وزارت خزانہ نے کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کو مراسلہ لکھ دیا۔

یہ بھی پڑھیں:فوتیدگی پر کھانے پکانے پر پابندی،پنجاب حکومت کا موقف بھی آ گیا