خوشخبری۔۔ترکی کی فلم ’’کلیاس ٹو‘‘ پہلی مرتبہ پورے پاکستان میں ریلیز ہوگی

Dec 15, 2025 | 21:54:PM
خوشخبری۔۔ترکی کی فلم ’’کلیاس ٹو‘‘ پہلی مرتبہ پورے پاکستان میں ریلیز ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)لالی وڈ ،بالی وڈ، ہالی ووڈ ،انڈونیشین اورچائینز کے بعد اب  پہلی مرتبہ ترکش فلمیں بھی  پاکستانی سینماؤں میں ریلیز ہوں گی ۔

تفصیلات کے مطابق ترکش فلم ’’کلیاس ٹو‘‘ لاہور سمیت ملک بھر کے سینماوں میں ریلیز ہوگی ۔فلم ’’کلیاس ٹو‘‘ کو ریلیز کرنے کے حقوق نیو پلیکس ڈسٹری بیوشن کمپنی نے حاصل کر لئے ہیں،فلم اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کی جائے گی۔ 

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں دھند کا راج، موٹروے 3 ،4اور 5 بند کر دی گئی