پنجاب کےتمام تعلیمی بورڈزکےقواعدو ضوابط میں ترمیم کافیصلہ 

Dec 15, 2025 | 14:10:PM
پنجاب کےتمام تعلیمی بورڈزکےقواعدو ضوابط میں ترمیم کافیصلہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( جنید ریاض)پنجاب کے9تعلیمی بورڈزکےقواعدو ضوابط میں ترمیم کافیصلہ کرلیاگیا۔
تمام تعلیمی بورڈزکےرولزاینڈریگولیشن یکساں ہوں گے،اس سے قبل پنجاب کےتعلیمی بورڈزمیں الگ الگ رولزاینڈریگولریشن ہیں جس کی وجہ سےسرٹیفکیٹ ہولڈرزکومشکلات کاسامناکرناپڑتاہے۔
بیشترتعلیمی بورڈمیں 10سال بعداسنادپرنام اورعمر تبدیل نہیں کروائی جاسکتی جبکہ لاہورتعلیمی بورڈمیں اسناد پر نام وعمردرست کروانےکیلئےوقت کی کوئی قیدنہیں،بعض تعلیمی بورڈز میں ڈیجیٹل سروسز زیادہ اور کہیں بہت کم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:’’ہم بھی انسان ہیں‘‘ ثانیہ مرزا نے ذہنی پریشانی پر خاموشی توڑ دی
محکمہ ہائرایجوکیشن نےایکٹ میں تبدیلی کیلئے کام شروع کردیا ہے۔