کوئٹہ : ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی پر پارلیمانی سیکرٹری سے جواب طلب

Dec 15, 2025 | 00:04:AM
کوئٹہ : ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی پر پارلیمانی سیکرٹری سے جواب طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بلوچستان کے ضلع کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی کی گئی۔

 کوئٹہ سے صوبائی الیکشن کمیشن کے جاری اعلامیہ کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

 الیکشن کمیشن کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری نے ایک کارنر میٹنگ میں شرکت کی تھی۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کی رپورٹ پرنوٹس لیا گیا، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے لیاقت لہڑی کو کل وضاحت کےلیے طلب کرلیا ہے۔ 
 

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - بلوچستان
ٹیگز: