نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی مستعفی ہو گئے

Dec 15, 2023 | 23:00:PM
نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی مستعفی ہو گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ سرفراز بگٹی کی جانب سے 13 دسمبر کو استعفیٰ دیا گیا تھا،نگراں وزیراعظم نے سرفراز بگٹی کا استعفیٰ منظور کر لیا ، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سرفراز بگٹی نے استعفیٰ میں ذاتی وجوہات کی بنا عہدہ چھوڑنے کا ذکر کیا ہے۔