گوجرانولہ :حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث نیٹ ورکس کے دو ملزمان گرفتار

Aug 15, 2025 | 19:47:PM
  گوجرانولہ :حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث نیٹ ورکس کے دو ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)  گوجرانولہ میں حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث نیٹ ورکس کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان سے بھاری رقم برآمد۔

 تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے گجرانوالہ زون نے  کریک ڈاؤن کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث نیٹ ورکس کے بین الاقوامی گینگ کے 2 ملزمان گرفتار کر لیا ، ملزمان سے مجموعی طور پر 72 لاکھ 8 ہزار پاکستانی روپے برآمد ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: چینی کی قیمت 18 روپے کلو  بڑھ گئی،مہنگائی کی شرح میں 0.31 فیصد کا اضافہ ریکارڈ