آزاد کشمیر ،بھارت کا یوم آزادی پوری کشمیری قوم نے یوم سیاہ کے طور پر منایا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)آزاد کشمیر میں بھارت کا یوم آزادی پوری کشمیری قوم نے یوم سیاہ کے طور پر منایا ۔سیاہ جھنڈے لہرا کر بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا ، شہریوں سیاہ جھنڈے لہرائے اور بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کیم۔شہریوں کا کہنا تھا کہ بھارت نے جو کشمیری مسلمانوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک رکھا ہوا ہے وہ عالمی دنیا سے ڈھکا چھپا نہیں ۔حالیہ بھارتی جارحیت کے نتیجے میں مودی حکومت کو بدترین شکست کا سامنا اٹھانا پڑا ،دنیا کے سامنے اسکا اصل چہرہ بے نقاب ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: چینی کی قیمت 18 روپے کلو بڑھ گئی،مہنگائی کی شرح میں 0.31 فیصد کا اضافہ ریکارڈ