پے در پے بارشیں،ڈینگی کا خطرہ سنگین ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زاہد چوہدری )پے در پے بارشوں سے ڈینگی وائرس کا خطرہ سنگین ہوگیا
لاہور میں ڈینگی بخار کے 4 مزید کیسز رپورٹ ہوگئے ہیں ،علامہ اقبال زون سے ڈینگی بخار کے 3 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ایک مریض عزیز بھٹی زون سے رپورٹ ہواہے ۔
یہ بھی پڑھیں:پشاور میں ایک دن میں دل کے 14 آپریشن ،سربیا کا ریکارڈ توڑدیا
رواں سال سرکاری طور پر ڈینگی بخار کے کیسز کی مجموعی تعداد 58 ہوگئی ہے ۔