سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ہنڈریڈ انڈیکس میں 5005 پوائنٹس کا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کاوش میمن)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روزآج کاروبار کے آغاز پر تیزی کی ریکارڈکی جارہی ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس میں 5005 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیاجس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 170640 کی سطح پر ٹریڈکررہاہے۔
یہ بھی پڑھیں:بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
واضح رہے کہ گزشتہ روز انڈیکس 165634 کی سطح پر بند ہوا تھا۔