معروف ماڈل اداکارہ سارا بلوچ بھی گلوکارہ بن گئیں 

Apr 15, 2023 | 21:10:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( زین مدنی)پاکستان کی معروف ماڈل اداکارہ سارا بلوچ بھی گلوکارہ بن گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق سارا بلوچ نے بطور گلوکار اپنا پہلا حمدیہ کلام ریلیز کردیا .سارا بلوچ کے ساتھ حمد میں گلوکار جعفر شاہ نے ڈیوٹ کیا ہے جبکہ حمدیہ کلام کے شاعر ہدایت سائر اور کمپوزر شالم زاویر ہیں.