ترکیہ کا جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا

Apr 15, 2023 | 15:51:PM
ترکیہ کا جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ترکیہ کا جدید سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا گیا ہے۔ 

ترکیہ کا جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا، امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے وینڈن برگ اسپیس فورس بیس سے سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیجا گیا ہے۔

یہ سیٹلائٹ مکمل طور پر ترکیہ میں تیار کیا گیا، اس میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی ترکیہ میں تیار کی گئی  ہے۔