سلطان آف جوہرہاکی کپ : پاکستان اور بھارت کا میچ 3-3 گول سے برابر

Oct 14, 2025 | 19:38:PM
سلطان آف جوہرہاکی کپ : پاکستان اور بھارت کا میچ 3-3 گول سے برابر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہبازعلی)سلطان آف جوہر جونیئرہاکی کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 3-3 گول سے برابر ہو گیا ، پاکستان کے سفیان خان نے پنالٹی کارنر پر تیسرا گول کیا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر ہوگیا ، پاکستان کی طرف سے سفیان خان نے دو اور کپتان حنان شاہد نے ایک گول کیا۔

 بھارت کی طرف سے ارجیت سنگھ ، سورب آنند اور من میت سنگھ نے ایک ایک گول سکور کیا۔

یہ بھی  پڑھیں :سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاک بھارت کھلاڑیوں کا مصافحہ