کوہاٹ۔گھریلو رنجش پر فائرنگ۔ تین افراد جاں بحق

Oct 14, 2021 | 16:27:PM
گھریلو جھگڑے پر فائرنگ
کیپشن: فائرنگ،فوٹو فائل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کوہاٹ کے علاقہ استرزئی پایاں میں گھریلورنجش  پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق۔

 تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کے علاقہ استرزئی پایاں میں فائرنگ کا واقعہ رات کے وقت پیش آیا ،مبینہ ملزم قیصر عباس کی فائرنگ سے افتخار علی اسکی اہلیہ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس تھانہ استرزئی میں مقتول کی ہمشیرہ کی مدعیت میں مقدمہ درج  کر لیا گیا ،پولیس نے واقعے میں ملوث ملزم کی تلاش میں چھاپہ مار کارروائی شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    2سر اور 3آنکھوں والے بچھڑے کی پیدائش، ہندوئوں نے پوجا شروع کر دی