امریکا: قدرتی آفات کے ڈیرے،100ارب ڈالر  نقصان،538 افراد ہلاک 

Oct 14, 2021 | 12:40:PM
امریکا، قدرتی، آفات
کیپشن: قدرتی آفات سے ہونے والے نقصان کا منظر (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں قدرتی آفات کی بہتات رہتی ہے ، رواں سال جنوری تا ستمبر کے دوران ان آفات سے  امریکہ میں قدرتی آفات سے 100 ارب ڈالر کا نقصان 100 ارب ڈالر کا نقصان  اور ان کی وجہ سے 538 افراد ہلاک ہوئے۔

ترکی اردو کی ویب رپورٹ کے مطابق جنوری سے اب تک امریکہ میں 18 قدرتی آفات آ چکی ہیں جس میں 9 زمینی طوفان، 4 سمندری طوفان، دو سیلاب، خشک سالی اور ہیٹ ویو شامل ہیں اور ان قدرتی آفات میں 538 افراد اپنی جان گنوا بیٹھے. 

یہ بھی پڑھیں:  خوبصورت جوان لڑکی نے کیوں موت کو گلے لگا لیا۔کیا وجہ بنی۔۔؟