برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

Nov 14, 2023 | 19:55:PM
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے،لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت  کی قیمت 7 روپے فی کلو مزید سستا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں7روپے کی کمی سےنئی قیمت 470روپے ہو گئی ہے،اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کی کمی کے بعد324روپے فی کلوتک آگئی ہے,جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت329روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر کے پے درپے وار انٹر بینک سے اہم خبر آ گئی