صبا قمر اور احسن خان کی رومانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

May 14, 2022 | 18:21:PM
صبا قمر اور احسن خان، رومانوی رقص کی ویڈیو، وائرل،
کیپشن: احسن خان اور صبا قمر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور اور اداکار احسن خان پاکستان کے مشہور اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں، دونوں کی ایک رومانوی رقص کی ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔
 یاد رہے کہ اداکارہ صبا قمر اور اداکار احسن خان ان دنوں اپنے آنے والے نئے ڈرامے ’فراڈ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں یہ رقص کی ویڈیو بھی ڈرامے کے سیٹ پر ہی بنائی گئی ہے۔ڈرامے کے ٹیزر سے اس کی کہانی کافی دلچسپ اور سنسنی خیز محسوس ہو رہی ہیں۔ اس ڈرامے کی کہانی مشہور ڈائریکٹر ثاقب خان نے لکھی ہے اس سے پہلے بھی انھوں نے مشہورڈرامے ’چیخ اور پیار کے صدقے کی کہانیاں بھی لکھی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  عامر لیاقت تنقید کے نشانے پر۔ طوبیٰ انور کو شادی کی پیشکش ہو گئی