ہانیہ عامر اور علی رحمان کا اپنی فلم کی تشہیر کیلئے پبلک مقام پر زبردست ڈانس، ویڈیو وائرل

Mar 14, 2022 | 01:32:AM
ہانیہ عامر، علی رحمان، ڈانس ویڈیو وائرل
کیپشن: اداکارہ ہانیہ عامر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار علی رحمان کی ڈانس ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین دیوانے ہو گئے ۔


تفصیلات کے مطابق ہانیہ عامر اورعلی رحمان اپنی آنے والی فلم ”پردے میں رہنے دو“کی تشہیر میں مصروف ہیں ،دونوں نے لکی ون مال پر اپنی فلم کے گانے پر عوام کے سامنے زبردست ڈانس پیش کیاجس پر لوگوں نے انہیں خوب پسند کیا اور سیٹیاں اور تالیاں بجاکر بھرپور داد دی۔

یہ بھی پڑھیں: