ماہرِ معاشیات ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Jun 14, 2026 | 14:01:PM
 ماہرِ معاشیات ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)نامور پاکستانی نژاد سعودی ماہرِ معاشیات ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج صبح مسجد الحرام میں اور تدفین جنت المعلیٰ میں ہوئی۔

مرحوم ڈاکٹر عمر نے سعودی عرب کی مانیٹری ایجنسی اور اسلامی ترقیاتی بینک کے ساتھ خدمات انجام دیں۔

مرحوم ڈاکٹر عمر کی خدمات کے اعتراف میں انہیں 1990ء میں شاہ فیصل انٹرنیشنل ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:سابق نگران وفاقی وزیر  گوہر اعجاز کی تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بوجھ کم کرنے کیلئے تجاویز