لالی وڈ فلم لو گورو 50 کروڑ سے زائد کا بزنس کر گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی) لالی وڈ فلم لو گورو 50 کروڑ سے زائد کا بزنس کر گئی۔
فلم عید الاضحی پر نمائش کے لیے پیش کی گئی جس نے ایک ہفتے میں اندرون و بیرون ملک سے 50کروڑ کا بزنس سمیٹ لیا ،فلم کی کاسٹ میں اداکار ہمایوں سعید ، ماہرہ خان،جاوید شیخ، احمد علی بٹ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔
فلم اب بھی ملک بھر کے 60سے زائد سینماؤں میں نمائش پذیر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بچوں کے بوائے فرینڈ یا گرل فرینڈ ہونا عام بات ہے: سنیتا مارشل