سونامقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں مزیدمہنگا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سونامقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں مہنگاہوگیا۔
سونے کی عالمی قیمت 15ڈالر بڑھ کر 3432 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے جبکہ 10گرام سونا 1206 روپے اور فی تولہ 1500 روپے مہنگا ہوگیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:تعلیم و صحت کے بجٹ میں بالترتیب 18 اور 11 فیصد اضافہ کیا گیا، وزیر اعلیٰ سندھ
دس گرام سونااب 3 لاکھ 11ہزار213 روپے کا ہوگیاہے جبکہ فی تولہ قیمت بڑھ کر 3 لاکھ 63 ہزار روپے پر پہنچ گئی ہے۔

دوسری طرف چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھاگیاہے اورایک تولہ چاندی 7 روپے اضافے سے 3787 روپے پر پہنچ گئی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں چار روز کے دوران فی تولہ سونا 10 ہزار 700 روپے جبکہ فی اونس 97 ڈالر مہنگا ہوچکا ہے۔