باکمال لوگ،لاجواب سروس ، رائل سوئس ہوٹل لاہور ائیرپورٹ پر مسافروں کو کھانا فراہم کرے گا

Jun 14, 2023 | 14:58:PM
رائل سوئس ہوٹل کا پی آئی اے سے معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے مطابق رائل سوئس ہوٹل لاہور ائیرپورٹ سی آئی پی لاونج میں مسافروں کو کھانا فراہم کرے گا۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد) رائل سوئس ہوٹل کا پی آئی اے سے معاہدہ طے پا گیا۔

معاہدے کے مطابق رائل سوئس ہوٹل لاہور ائیرپورٹ سی آئی پی لاونج میں مسافروں کو کھانا فراہم کرے گا۔ رائل سوئس سی آئی پی لاونج میں ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل فلائیٹ کے مسافروں کو کھانا فراہم کرے گا۔

یاد رہے کہ رائل سوئس ہوٹل، لاہور ایئرپورٹ کے قریب پاکستان کا پہلا اصلی فائیو سٹار ہوٹل ہے۔