سمندر کی گہرائی بتانے کیلئے رپورٹرنے پانی میں چھلانگ لگادی

Jun 14, 2023 | 14:40:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک رپورٹر اپنے ناظرین کو پانی کی گہرائی کے حوالے سے بتا رہا ہے،سمندر کی گہرائی بتاتے ہوئے رپورٹر کیمرہ مین کے سامنے چھلانگ لگادیتا ہے،عبدالرحمان نامی یہ رپورٹر پانی کی گہرائی بتاتے بتاتے ڈوب جاتا ہے،آگے کیا ہوا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: