قلات اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز )بلوچستان کے ضلع قلات اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 40 کلو میٹر ریکارڈ ہوئی۔
زلزلے کا مرکز قلات سے 43 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں تھا، زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں :پاکستان نے ایران کی حمایت میں ہر فورم پر آواز اٹھائی:محسن نقوی