سام سنگ کے دو نئے سمارٹ فونز نے تہلکہ مچا دیا

Jul 14, 2025 | 20:23:PM
سام سنگ کے دو نئے سمارٹ فونز نے تہلکہ مچا دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )سام سنگ نے اپنے متعارف کرائے گئے نئے سمارٹ فون سے ایک بار پھر مقبول ترین سمارٹ فونز کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن سنبھال لی۔

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین سمارٹ فون کی فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی زی فولڈ 7 (نیو انٹری) پہلے اور انفِنکس ہاٹ 60 پرو +(نئی انٹری) دوسرے نمبر پر موجود ہیں، ون پلس نورڈ 5 فائیو جی تیسرے، سام سنگ گلیکسی اے 56 چوتھے اور سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا پانچویں نمبر پر ہیں۔

شاؤمی پوکو ایف 7 فائیو جی چھٹے اور سام سنگ گلیکسی زی فلپ 7(نئی انٹری) ساتویں نمبرپر موجود ہیں۔

ویوو ایکس 200 ایف ای فائیو جی آٹھویں، نتھنگ فون (3) فائیو جی نویں اور 10 ویں پوزیشن پر ون پلس نورڈ سی ای 5 فائیو جی (نئی انٹری) موجود ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں : فیسکو نے بجلی بلوں کی تاریخ میں7روز توسیع کی اجازت دیدی