اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ،ہنڈریڈ انڈیکس میں 775 پوائنٹس کا اضافہ

Jan 14, 2026 | 12:01:PM
اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ،ہنڈریڈ انڈیکس میں 775 پوائنٹس کا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کاوش میمن )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان  دیکھاجارہاہے۔
 ہنڈریڈ انڈیکس کاروبار کے دوران پہلے 720 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ83ہزار230 کی سطح تک گرگیا ،تاہم بعد میں تیزی آئی اور 775 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 84ہزار726 کی سطح پرپہنچ گیا ۔

یہ بھی پڑھیں:اربوں روپے کی لاگت سے اے ایم آئی سنگل فیز سمارٹ میٹرز خریدنے کا فیصلہ
ایک موقع پر 720 پوائنٹس کمی کے بعدہنڈریڈ انڈیکس 183230 کی سطح پر آگیاتھا۔