لاہور میں جانوروں کی پراسرار ہلاکت کا راز فاش

Jan 14, 2026 | 09:53:AM
 لاہور میں جانوروں کی پراسرار ہلاکت کا راز فاش
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں جانوروں کی پراسرار ہلاکت کا راز فاش ہو گیا۔

پولیس کے مطابق کوڑا اٹھانے والا خاکروب ہی جانوروں کو ہلاک کرتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں کے حوالے  سے بڑی خبر آگئی

پولیس اہلکاروں نے بتایا کہ خاکروب مردہ جانوروں کا گوشت ہوٹلوں کو فروخت کرتا تھا۔

پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کر کے 8 مقدمات درج کر لیے ہیں۔