حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات پر اتفاق

Feb 14, 2026 | 15:03:PM
حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات پر اتفاق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی )حکومت اورپاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات پر اتفاق ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے علاج پر بات چیت جاری  ہے اورعمران خان کا علاج جیل مینول کے تحت  ہو گا ۔
ذرائع کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی کا رابطہ  ہواہے جس میں احتجاج کو مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق کیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایک دن کی کمی کے بعدسونا مزید مہنگا؛فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
 ذرائع کے مطابق عمران خان کے علاج اور اس کے طریقہ کار پر بھی اتفاق ہوگیاہے اورسیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر دونوں طرف سے مل کر حکمت عملی طے کی جا رہی ہے۔