ایران کی فاطمہ تغابی پاکستان ویمن فٹسال ٹیم کی ہیڈ کوچ مقرر

Dec 14, 2025 | 15:52:PM
ایران کی فاطمہ تغابی پاکستان ویمن فٹسال ٹیم کی ہیڈ کوچ مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے ایران سے تعلق رکھنے والی فاطمہ شریف نغابی کو پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم کی ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔

پی ایف ایف کے مطابق فاطمہ شریف نغابی وسیع بین الاقوامی تجربہ اور مضبوط تکنیکی مہارت کی حامل ہیں۔

وہ اے ایف سی سرٹیفائیڈ کوچ ہیں اور قومی ٹیموں، ایلیٹ فٹسال کلبز، یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرامز اور بین الاقوامی مقابلوں میں خدمات انجام دے چکی ہیں۔

پی ایف ایف کا کہنا ہے کہ فاطمہ شریف نغابی کی قیادت اور تجربہ پاکستان میں ویمنز فٹسال کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

مزید پڑھیں:نوجوان گلوکار پر پولیس کے تشدد کی ویڈیووائرل، حکومت کا نوٹس