بہاولپور بائی پاس پر ٹرک اور بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

Dec 14, 2023 | 09:58:AM
بہاولپور بائی پاس پر ٹرک اور بس میں تصادم، 6 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)بائی پاس پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ریسکیو حکام کے مطابق بائی پاس روڈ پرمسافر بس سے ٹکر کے بعد ٹرک میں آگ لگ گئی،حکام نے بتایاکہ حادثے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 15 زخمی ہوئے جنہیں بہاول وکٹوریہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

زخمیوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی لمبی چھٹیوں کا اعلان