میری پری حلینا کی جا نب سے قو م کو جشن آزادی کی مبارکباد ۔۔حسن علی

Aug 14, 2021 | 22:48:PM
میری پری حلینا کی جا نب سے قو م کو جشن آزادی کی مبارکباد ۔۔حسن علی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹر نگ ڈیسک)پا کستانی کر کٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی سو شل میڈیا پر بھی ایکٹو رہتے ہیں۔وہ کئی بار اپنی سر گرمیاں تصا ویر اور ویڈیو ز کی شکل میں سو شل میڈ یا پر شیئر کر چکے ہیں۔آج انہو ں نے اپنی بیٹی کی جانب سے قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد دے دی۔ 

یہ بھی پڑھیں:بھا رتی اداکا رہ کی نا منا سب ویڈیو ۔۔ سو شل میڈیا پر بھو نچا ل

تفصیلات کے مطا بق  انسٹاگرام پر حسن علی نے اپنی بیٹی کی پیاری سی تصویر شیئر کی۔ اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاسٹ بولر کی صاحبزادی دونوں ہاتھوں میں سبز ہلالی پرچم تھامے ہوئے ہیں۔ حسن نے اس تصور کے عنوان میں تحریر کیا کہ میری پری حلینا حسن علی آپ لوگوں کو جشن آزادی کی مبارکباد دیتی ہیں۔ 

دورہ ویسٹ انڈیز میں قومی ٹیم کے ساتھ موجود حسن علی نے ساتھ میں بیٹی کے لیے اپنے پیار کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ وہ انھیں بہت یاد کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بے با ک ادا کا رہ رادھیکا نے ٹو یٹر پر متنازعہ تصاویر شیئر کر دیں