ٹریلر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

Apr 14, 2026 | 09:48:AM
ٹریلر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کبیروالا میں جھنگ روڈ پر ٹریلر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں موٹرسائیکل سوار 3 افراد جاں بحق ہوگئے،جاں بحق افراد شادی کے کارڈ تقسیم کرنے جا رہے تھے۔ 

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔