کرک میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ، 2 افراد قتل ایک زخمی

Apr 14, 2024 | 13:47:PM
کرک میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ، 2 افراد قتل ایک زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( قیصربخاری) خیبر پختونخوا کے ضلع  کرک میں پرانی دشمنی پر2فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 2افراد قتل جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق کوہاٹ سے متصل ضلع کرک میں پرانی دشمنی کو بنیاد بنا کر  دو خاندانون کے درمیا ن فائرنگ کا واقعہ پیش  آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ ایک کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کرکے علاج کیا جا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : معروف اداکارسلمان خان کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ