خوشخبری۔۔ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

Apr 14, 2022 | 21:38:PM
ڈالر, قیمت , مزید ,کمی
کیپشن: ڈالر کی قیمت میں مزید کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ، روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔

 تفصیلات کے مطابق دوران ٹریڈنگ ڈالر 13 پیسے سستا ہو کر 181 روپے 69 پیسے کا ہوگیا،نئی حکومت کے آنے کے بعد روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مزید 13 پیسے گر گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت 181 روپے 69پیسے ہو گئی۔ گزشتہ ایک ہفتے میں ڈالر 189 روپے کی بلند سطح سے اب تک7.58 روپے سستا ہوچکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت کی تبدیلی ۔۔بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ