وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت وزرائے تعلیم کانفرنس۔۔دسویں اور بارھویں کے طلبا کیلئے خوشخبری

Sep 13, 2021 | 19:13:PM
وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت وزرائے تعلیم کانفرنس۔۔دسویں اور بارھویں کے طلبا کیلئے خوشخبری

(24نیوز)وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ،حکومت کا دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ۔

یہ بھی پڑھیں:شوہر کو قابوکرناہےتویہ کام کرلیں بس۔۔معروف ادا کارہ کا انکشاف

تفصیلات کے مطابق ذرائع  کا کہنا ہے کہ فیل ہونے والے طلبا کو رعایتی 33 نمبردے کر پاس کیا جائے گا۔کورونا صورتحال کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں۔فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں دو بار ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:کیااداکارسیف علی خان نے مذہب بدل لیا ؟ا ہم بیان بھی سامنے آگیا

امتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا۔ آئندہ سال میٹرک امتحانات مئی جون میں ہوں گے۔آئندہ سال نیا سیشن اگست سے شروع ہوگا۔