ڈالر کی اونچی اڑان  ۔۔ کتنا مہنگا ہوا ؟جانیے

Oct 13, 2021 | 16:40:PM
ڈالر کی اونچی اڑان جاری کتنا مہنگا ہوا جانیے
کیپشن: ڈالر فائنل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انٹربینک میں ڈالر  مزید 9 پیسے مہنگا ہو گیا۔
انٹربینک میں ڈالر نئی بلندترین سطح 171 روپے 13 پیسے پر بندہوا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر کے باعث مہنگائی میں اضافہ روکنا ناممکن ہو چکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:آسمان سے طیارہ اچانک گھروں پر آ گرا۔۔ پھر کیا ہوا۔۔ ویڈیو میں دیکھیں