شہری کو مسجد میں بچے کی پیدائش کا اعلان کرنا مہنگا پڑ گیا

Nov 13, 2025 | 11:04:AM
 شہری کو مسجد میں بچے کی پیدائش کا اعلان کرنا مہنگا پڑ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(تجمل قریشی )چھب کلاں میں شہری کو مسجد میں بچے کی پیدائش کا اعلان کرنا مہنگا پڑ گیا۔
 پولیس نے شہری کو بچے کی پیدائش کا اعلان کرنے پر گرفتار کرکے ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیا ۔
چھب کلاں نواحی گاؤں  59پندرہ ایل میں تصور نامی شہری مسجد میں بچے کی پیدائش پر اعلان کررہا تھاکہ پولیس نے گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:دنیاکامہنگاترین ویزہ کس ملک کاہے؟اہم خبرآگئی
پولیس نے شہری کے خلاف ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاہے۔