شادی کے روز دلہن نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر دلہا بھی پریشان ہو جائیگا، ویڈیو وائرل

Nov 13, 2021 | 20:57:PM
شادی پر خوبصورت، نظر آنا چاہتا ہے،
کیپشن: دلہن، میک اپ کرواتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(نزاکت علی )ہر شخص خواہ وہ مرد ہو یا عورت، اپنی شادی پر خوبصورت نظر آنا چاہتا ہے اور خود کو خوبصورت بنانے کیلئے شادی سے قبل ہی تیاریاں شروع کردیتا ہے ،رہی سہی کسر شادی کے روز بیوٹی سیلون سے تیار کر مکمل کرلیتا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن اپنی شادی کے روز بیوٹی سیلون میں تیار ہو رہی ہے اور بیوٹیشن اس کے میک اپ کو حتمی شکل دی رہی ہے، اس موقع پر دلہن کہتی ہے کہ ایسا نہ ہو ،کل منہ دھوﺅںاوروہ پہچانے ہی ناں کہ میں تو کسی اور کو لے کر آیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سسرال ہو تو ایسا۔۔۔اداکارہ صدف کنول کا اپنی ساس کیساتھ ڈانس ۔ ویڈیو وائرل